اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائشہ عمر کا برائیڈل فوٹو شوٹ، فیشن کی دنیا میں تہلکہ

19 May 2024
19 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کے برائیڈل فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔

مزاحیہ ڈرامہ سیریل "بلبلے" سے شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عائشہ عمر نے حا ل ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا خوبصورت برائیڈل فوٹو شوٹ شیئر کیا جس میں انہیں حسین اور غضب ڈھاتے عروسی جوڑے میں دیکھ کر مداح اپنا دل ہار بیٹھے۔

مذکورہ فوٹو شوٹ میں عائشہ عمر نے اپنے چہرے کو نیٹ کے دوپٹے سے بنے گھونگھٹ میں چھپا رکھا ہے جبکہ دیگر تصاویر میں عائشہ عمر کی فرشی میکسی بھی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ لگ رہی تھی جس نے فیشن کی دنیا میں طوفان برپا کر رکھا ہے۔

خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ مذکورہ فوٹو شوٹ انہوں نے "کالر بون کی پیچیدہ سرجری" سے قبل کروایا تھا۔

عائشہ عمر کے اس برائیڈل لُک کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہاہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے