اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوال سعید کی ٹی شرٹ میں نازک ادائیں مداحوں کو دیوانہ بنا گئیں

19 May 2024
19 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کی ٹی شرٹ میں نازک ادائیں مداحوں کو دیوانہ بنا گئیں۔

حال ہی میں نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں نوال نے براؤن ٹی شرٹ زیب تن کر رکھی ہے جبکہ کھلی زلفیں اور ہلکا میک اپ اداکارہ کے حسن کو دو آتشہ کر رہا ہے، اداکارہ کی نتھلی اور نازک ادائیں مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کر رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی جبکہ اپنی تصاویر پر نوال اپنے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے