19 May 2024
(ویب ڈیسک)مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے۔
گوشت کی سرکاری قیمت میں آج 10 روپے کمی ہو گئی جس کے بعد برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 428 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 284 روپے جبکہ پرچون ریٹ 295روپے فی کلو جاری کیا گیا۔
فارمی انڈوں کی 262روپے فی درجن قیمت مقرر ہوئی ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے جاری کیا گیا۔