اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ 10 لاکھ ڈالر سرپلس رہا

18 May 2024
18 May 2024

(لاہورنیوز) ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا، جبکہ رواں مالی سال 10 مہینوں کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 102 ملین ڈالر کا سرپلس ظاہر کرتا ہے، گزشتہ مالی سال کے دس ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3ارب 92کروڑ ڈالر تھا۔

رواں مالی سال کے 10 مہینوں میں ملکی برآمدات 10 فیصد بڑھی ہیں اور درآمدات 5 فیصد کم ہوئیں، تجارت، خدمات اور آمدن کا 10 مہینوں کا مجموعی خسارہ رواں سال مزید 7 فیصد تقریباً ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کم کرکے تقریباً 25 ارب ڈالر کیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے