اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں پھر فی تولہ قیمت میں 3100روپے کا بڑا اضافہ

18 May 2024
18 May 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر سونے کی قیمت میں تین ہزارروپے سے زائد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 100روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔صرافہ مارکیٹ کے تاجروں کا کہنا ہے کہ  10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 658 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا بازار میں 2 لاکھ 12 ہزار 706 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر اضافے کے بعد 2414 فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے