اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

غزہ میں عارضی نہیں، مستقل جنگ بندی ہونی چاہئے: رض احمد

18 May 2024
18 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرتے ہوئے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ پر پوسٹ میں لکھا کہ رفح پر اسرائیلی حملوں نے 13 لاکھ فلسطینیوں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا اور ان میں چھ لاکھ بچے شامل ہیں۔

رض احمد نے لکھا کہ فلسطین میں عارضی نہیں بلکہ مستقل جنگ بندی کی ضرورت ہے اور غزہ میں قتل و غارت گری بند ہونی چاہئے، دنیا میں کہیں بھی بچوں کے قتل عام کیلئے کوئی دلیل نہیں دی جاسکتی ہے۔

اداکار نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ معصوم زندگیوں کو بچانے کیلئے فوری طور پر اقدامات کریں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے