اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر کسان مارچ آج ہو گا

16 May 2024
16 May 2024

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر "حق دو کسان مارچ" آج ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ان کے احتجاجی مارچ اور دھرنے میں رکاوٹ نہ ڈالے، یہ احتجاج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر کیا جا رہا ہے۔

محمد جاوید قصوری نے کہا کہ جب سے نئی حکومت آئی ہے، ایک کے بعد ایک بحران سر اٹھا رہا ہے، گندم کی اونے پونے داموں خریداری سے کسانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ "حق دو کسان مارچ" پُرامن ہوگا جس میں صوبہ بھر کے شہروں سے کاشتکار شریک ہوں گے, جب تک حکومت کسانوں کی بات نہیں سنے گی، وہ سڑکوں پر رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے