اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یشما گل کی حسین ساڑھی میں غضب اداؤں پر فیشن کی دنیا میں تہلکہ

13 May 2024
13 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ یشما گل کی حسین ساڑھی میں غضب اداؤں نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک ایوارڈ شو میں شرکت جس کیلئے انہوں نے ساڑھی کا انتخاب کیا، ایوارڈ شو میں جہاں ہانیہ عامر، آئمہ بیگ و دیگر شوبز شخصیات نے شرکت کی وہیں یشما گل کا قاتلانہ انداز سب پر بازی لے گیا۔

یشما نے اس موقع پر لی گئی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جن میں وہ حسین ساڑھی میں غضب ادائیں دکھاتے نظر آئیں۔

موتیوں سے مزین اس خوبصورت ساڑھی کے ساتھ یشما گل نے منفرد انداز سے اپنے بالوں کو سٹائل دیا ہوا تھا جو ان کے لباس کے ساتھ اداکارہ کے حسن کو بھی دو آتشہ کرتا معلوم ہو رہا تھا۔

دلکش میک اپ میں یشما گل کی قاتلانہ ادائیں نہ صرف شوبز شخصیات پر بجلیاں گرانے کا کام کر گئیں بلکہ اسی کے ساتھ فیشن کی دنیا میں بھی تہلکہ مچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے