اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر احمد شہزاد کا طنزیہ ٹوئٹ

11 May 2024
11 May 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کی آئرلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹی 20 میں شکست پر احمد شہزاد نے طنزیہ ٹوئٹ کر دیا۔

قومی ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے احمد شہزاد نے لکھا کہ ’وہ پوچھنا یہ تھا کہ آج بھی بینچ اسٹرینتھ چیک ہو رہی تھی، اسٹرینتھ بھی کبھی آزما لیجئے۔

واضح رہے کہ ڈبلن میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ، شاہین آفریدی، شاداب خان اور عماد وسیم ہدف کا دفاع نہ کر سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے