اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

10 May 2024
10 May 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

بابراعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ میچز میں کپتانی کرنے والے کھلاڑی بن گئے، بابراعظم آئرلینڈ کے خلاف 77 ویں ٹی 20 میچ میں کپتانی کر رہے ہیں۔

اس سے قبل آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ نے 76 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کر کے یہ اعزاز حاصل کر رکھا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے