اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی2025،بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا فیصلہ کب ہوگا؟بڑی خبر سامنے آگئی

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا فیصلہ ملک میں عام انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اعلیٰ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے انڈین ٹیم کی روانگی سے متعلق حتمی فیصلہ نئی آنے والی حکومت کرے گی۔نو منتخب حکومت بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے میٹنگ کے بعد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

سال 2023 میں ایشیاکپ کی میزبانی سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان دورہ کیا ۔واضح رہے کہ بھارت میں عام انتخابات کا سلسلہ جاری ہے جو اگلے ماہ جون کے پہلے ہفتے میں اختتام پذیر ہوں گے، بعدازاں نومنتخب حکومت فیصلہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے