اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے ڈبلن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی ٹیم کا ڈبلن میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور حصہ لیا جبکہ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر بھی ویزا ملنے کے بعد آئرلینڈ چلے گئے، وہ دوسرے اور تیسرے ٹی 20 میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے