اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیرملکی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں

10 May 2024
10 May 2024

(لاہور نیوز) سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیموں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں شرکت کرنے کیلئے ایران، سری لنکا، کرغزستان اور ترکمانستان کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، افغانستان کی ٹیم آج دس مئی کو پہنچے گی، ایشین والی بال لیگ میں چھ ممالک ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

سینٹرل ایشین والی بال لیگ کی ٹرافی کی رہنمائی کی تقریب آج جمعتہ المبارک کو ہو گی، تمام ٹیموں کے کپتان ٹرافی کی رہنمائی تقریب میں شرکت کریں گے، سینٹرل ایشین والی بال لیگ 11 سے 17 مئی تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے