اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا انٹرنیشنل پچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ

09 May 2024
09 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیرملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف کیوریٹر کی تلاش کے لیے اشتہار بھی دیا تھا اور اب غیرملکی کوچز کے بعد پچ ایکسپرٹ بھی غیرملکی ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پچز اور گراؤنڈز کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے غیرملکی ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ ہوا ہے، انٹرنیشنل پچز ایکسپرٹ کے ساتھ جلد معاہدہ طے پاجائے گا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی خصوصی دلچسپی سے انٹرنیشنل پچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل کیوریٹر پچز کے بہتر معیار کو یقینی بنائے گا، انٹرنیشنل کیوریٹر کی ذمہ داری مقامی کیوریٹرز کو تیار کرنا بھی ہوگی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے