اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا

08 May 2024
08 May 2024

(لاہور نیوز) آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور وزارت توانائی پر آئی پی پیز کی ادائیگیوں کیلئے دباؤ بڑھا دیا کہ آئی پی پیز کی ادائیگیوں کیلئے رقم کا اجرا کیا جائے اور فیول سپلائی کو بہتر بنایا جائے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی پی پیز کو ادائیگیوں میں تاخیر کرنے سے توانائی کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے جبکہ سرکاری گارنٹی کے سبب ادائیگیوں میں تاخیر سے لیٹ پیمنٹ سرچارچ عائد ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ شعبہ توانائی کا گردشی قرضہ 2310 ارب روپے کی سطح تک پہنچ چکا ہے، آئی پی پیز کو ادائیگیوں کیلئے تقریبا 140 ارب روپے رواں ہفتے جاری کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے