اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو چیف کی زیر صدارت فنکشنل ہیڈز کا اجلاس، لائن لاسز میں کمی پر غور

06 May 2024
06 May 2024

(لاہور نیوز) لیسکو چیف کی زیر صدارت فنکشنل ہیڈز کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں لائن لاسز میں کمی سمیت دیگر اہم امور پر غور کیا گیا، انجینئر شاہد حیدر نے موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کی۔

لیسکو ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے اجلاس کے دوران لائن لاسز میں کمی لانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا، لیسکو چیف انجینئر شاہد حیدر کا کہنا تھا کہ ہائی لائن لاسز والے فیڈرز کی مانیٹرنگ کریں اور اس حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ مرتب کریں۔

انہوں نے کہا صارفین کی مشکلات کے فوری حل کے لئے اقدام کئے جائیں، اے ایم آئی میٹرز اور دیگر سامان کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، گرمی میں اضافے سے قبل ہی مرمت کا کام مکمل کر لیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے