اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا مقابلہ موسیقی کےاعلان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

06 May 2024
06 May 2024

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے حکومتی سطح پر مقابلہ موسیقی کےاعلان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

وسطی پنجاب اور حلقہ لاہور کی خواتین نے پریس کلب کے سامنے شدید احتجاج کیا، احتجاجی مظاہرے میں شریک خواتین نے پلے کارڈز اور جماعت اسلامی کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، خواتین مظاہرین نے خوب نعرے بازی بھی کی۔

صدر جماعت اسلامی حلقہ لاہور عظمیٰ عمران نے کہا کہ پنجاب حکومت نئی نسل کو موسیقی کی طرف راغب کر رہی ہے جو قابل مذمت ہے، حکومت مقابلہ موسیقی کو فوری منسوخ کرے۔

خواتین مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو نصابی و غیر نصابی تعلیم، اخلاقی تربیت، روزگار اور ہنر سکھانے کے مواقع فراہم کرے، موسیقی جیسے پروگرامز کے انعقاد سے گریز کیا جائے۔

مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مقابلہ موسیقی کے بجائے نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگرامز کا آغاز کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے