اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مریم نواز کا پنک گیمز کو پورے پنجاب تک پھیلانے کا اعلان

05 May 2024
05 May 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ پنک گیمز کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، بچیوں کو ترجیحی بنیادوں پر بائیکس دی جائیں گی، والدین اپنی بچیوں کو بائیک چلانے کی اجازت دیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنک گیمز کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچیوں کو کھیلوں میں آگے بڑھتا دیکھ کر خوشی ہوئی، انہی بچیوں میں سے نیشنل اور ورلڈ چیمپئن بھی ہوں گی۔

مریم نوازنے کہا کہ آج میٹروبس میں بیٹھ کر تقریب میں آئی ہوں، وزیراعلیٰ نے پھول دینے والی بچی کو سٹیج پر بلا لیا، بچی آبدیدہ ہوگئی، بچی نے مریم نواز سے سوال کیا میڈم پٹرول سستا کر دیں گی؟ وزیراعلیٰ نے بچی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ پٹرول سستا ہوجائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے