اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہمسایہ ملک بھارت سے شاہینوں کواہم ویڈیو کال،فون کرنے والا کون تھا ؟اور کیا گفتگو ہوئی ؟جانئے

05 May 2024
05 May 2024

(ویب ڈیسک) گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے۔

رپورٹ کےمطابق وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے، ان دنوں آئی پی ایل مصروفیات کی وجہ سے بھارت میں موجود سابق پروٹیز اسٹار نے اپنے پلانز سے آگاہ کیا۔ یکجا ہوکر ویڈیو کال پر بات کرنے والے کھلاڑیوں نے ان سے مختلف سوالات کرتے ہوئے رہنمائی حاصل کی۔

یاد رہے کہ آئرلینڈ میں اظہر محمود ہی ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے،گیری کرسٹن انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے