اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سلیم حیدر پنجاب، فیصل کنڈی خیبر پی کے، جعفر مندوخیل گورنر بلوچستان مقرر

04 May 2024
04 May 2024

(ویب ڈیسک) سلیم حیدر گورنر پنجاب، جعفر مندوخیل بلوچستان اور فیصل کنڈی گورنر خیبرپختونخوا مقرر ہو گئے۔

صدر آصف علی زرداری نے منظوری دے دی، صدرمملکت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر منظوری دی۔

سردار سلیم حیدر

سردار سلیم حیدر 2008ء میں اٹک سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، وہ 2008ء میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کابینہ میں وزیر دفاعی پیداوار بھی رہ چکے ہیں، وہ پی ڈی ایم حکومت کا بھی حصہ رہے۔

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی 2008ء کی قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر رہ چکے ہیں جبکہ وہ پی ڈی ایم حکومت میں وزیراعظم کے مشیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔

شیخ جعفر مندوخیل

شیخ جعفر مندوخیل مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر ہیں، جعفر مندوخیل کو مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے رابطہ کر کے گورنر نامزد کرنے کے فیصلہ سے آگاہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے