اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع

04 May 2024
04 May 2024

(ویب ڈیسک) دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا۔

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کیمپ کے ابتدائی سیشن میں شریک نہیں ہوسکے، وکٹ کیپر بیٹر آج لاہور پہنچیں گے، شاہین کل ٹریننگ میں شامل ہوں گے۔

اسی طرح لیگ سپنر شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں ہی سکواڈ کا حصہ بنیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ اور فیلڈنگ ڈرلز کرنے میں مصروف رہے۔

پریکٹس سیشن میں بلے بازوں کیلئے بالنگ مشین بھی رکھی گئی ہے جبکہ پلیئرز کی فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے ساتھ نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس جاری ہے۔

سیشن کے اختتام پر کرکٹرز میڈیا ڈے میں شرکت کریں گے، پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار اور پیرکو بھی پریکٹس سیشن کرے گی جبکہ 7 مئی کو صبح دورے کیلئے روانہ ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے