اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی دوخواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

03 May 2024
03 May 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی دو خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت جسٹس طارق ندیم نے کی ، دونوں خواتین کی جانب سے حسن مجید ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔

عدالت نے موٹر وے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی دونوں خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی جبکہ پولیس کو 4روز تک خواتین کو  گرفتار کرنے سے روک دیا۔

جسٹس طارق ندیم نے دونوں خواتین کو چکوال کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم جاری کیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے