اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ، دو مریض رپورٹ

01 May 2024
01 May 2024

(ویب ڈیسک) بارشوں کے بعد ڈینگی کا خطرہ منڈلانے لگا، شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 2 مریض رپورٹ ہوئے۔

ڈینگی کے دونوں مریض سرگنگارام ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

 24 گھنٹوں کے دوران 160 مختلف مقامات سے ڈینگی لاورا بھی برآمد ہوا۔رواں سال ابتک شہر لاہور میں ڈینگی کے 25   جبکہ پنجاب بھر میں 58 مریض رپورٹ ہوچکے۔

 خیال رہے کہ ڈینگی کی علامات عام طور پر ابتدائی انفیکشن کے چار سے دس دن بعد ظاہر ہوتی ہیں جو فلو یا دیگر بیماری کی علامات سے ملتی جلتی ہیں۔ چھوٹے بچے اور افراد جو کبھی بھی متاثر نہیں ہوئے وہ بڑے بچوں اور بڑوں کے مقابلے میں کم شدید بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں۔

سردی لگنے کے ساتھ اعلیٰ درجے کا بخار، ریٹرو آربیٹل درد، جوڑوں کا درد، جسم میں درد، سر درد، شدید عام کمزوری، بخار کے 1-2 دن کے بعد شروع میں پھیلتے ہوئے سرخ رنگ کے دانے، آشوب چشم کی سرخی وغیرہ شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے