اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے 11 افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے

30 Apr 2024
30 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 11 افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے۔

اورنگزیب حیدر خان کو ڈپٹی کمشنر سرگودھا تعینات کر دیا گیا، ڈاکٹر نور محمد اعوان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، علی اکبر ڈی سی بھکر تعینات اور صائمہ علی کو ڈی سی ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔

اس کے علاوہ ڈی سی جہلم سمیع اللہ فاروق کو او ایس ڈی بنا دیا، ڈی سی لیہ خالد پرویز کو او ایس ڈی بنا دیا جبکہ امیرہ بیدار کو ڈی سی لیہ تعینات کر دیا گیا، ڈی سی اوکاڑہ محمد ذیشان حنیف کو او ایس ڈی بنا دیا، فرخ عتیق ڈی سی اوکاڑہ تعینات اور خالد جاوید کو ڈی سی میانوالی تعینات کر دیا۔

تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے