اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد پولیو مہم، پہلے روز 24 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

30 Apr 2024
30 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں پولیو مہم کا آج دوسرا روز ہے، پہلے روز 24 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

لاہور میں 4 لاکھ 45 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے، تمام اضلاع میں 1 لاکھ 61 ہزار مہمان بچوں کو قطرے پلائے گئے، مہم میں 67 ہزار پولیو ورکر حصہ لے رہے ہیں جبکہ لاہور میں 13 ہزار ورکر پولیو مہم کا حصہ ہیں۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا تھا کہ58 ریفیوزل کیسز میں والدین کو قائل کر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

انسداد پولیو پروگرام سربراہ خضر افضال کا کہنا ہے کہ تمام تر توجہ پولیو کی مقامی افزائش کو روکنے پر مرکوز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے