اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نان ، روٹی ریٹس کی خلاف ورزی پر کارروائیاں ،درجنوں گرفتار،مقدمات درج

30 Apr 2024
30 Apr 2024

(ویب ڈیسک )لاہور میں حکومت کی جانب سےمقرر کردہ ریٹس پر نان روٹی نہ فروخت کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیم کے تحت سستی روٹی و نان کی دستیابی کا سلسلہ جاری ہے, صورتحال روز بروز بہتر ہونے سے خلاف ورزی صرف 9 فی صد رہ گئی۔

ڈی سی لاہور کے مطابق 1344 مقامات کی چیکنگ کے دوران 110 مقامات پر خلاف ورزیاں پائی گئیں جس پر 21 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کئے گئے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کو 2 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے بھی کیے گئے۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن صاحبزادہ یوسف نے 10 ہزار جرمانہ ، 01 مقدمہ کا اندراج کروایا۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نبیل میمن نے  خلاف ورزیوں پر تندور مالکاں کو جرمانے کیے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر نے 05 افراد کو روٹی و نان قیمتیں نمایاں جگہ آویزاں نہ کرنے پر گرفتار کروایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے