اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گھریلو ملازمہ علیزے کی ہلاک کا معاملہ، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن کے علاقے وفاقی کالونی میں گھریلو ملازمہ علیزے کی پراسرار طور پر ہلاک کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔

 سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گھریلو ملازمہ کو گھر کی دوسری منزل سے گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، مقتولہ سر کے بل گھر کے گیراج میں گری۔

 ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے سر، بازو اور گردن پر چوٹیں تھیں، پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے