اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایک مخصوص جماعت گندم کے معاملے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے:عظمیٰ بخاری

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک مخصوص جماعت اپنے لوگوں کے ذریعے گندم کے معاملے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے۔

اپنے ایک بیان میں پنجاب کی وزیر ا طلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا، نہ ہی صوبہ بھر میں کسانوں کے نمائندوں کی گرفتاریاں ہوئی ہیں، کچھ لوگ سیاست کی آڑ میں کسانوں کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کسی کو کسانوں کی آڑ میں اپنی سیاست چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے، پنجاب حکومت کسانوں کے حقیقی نمائندوں سے مکمل رابطے میں ہے، پنجاب حکومت کسانوں کے ہر قسم کے مفاد کا تحفظ کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے