اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی لاہور ریجن کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی تیاری

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن گیس کمپنی انتظامیہ نے لاہور ریجن کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا کام شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور ریجن کو لاہور ایسٹ اور لاہور ویسٹ میں تقسیم کیا جائے گا، دونوں ریجنز کے الگ الگ جنرل منیجرز تعینات کیے جائیں گے، لاہور ریجن کے تمام سٹاف اور انفراسٹرکچر کی دو حصوں میں تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ انتظامی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے لاہور ریجن کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، لاہور ریجن میں انتظامی معاملات میں مشکلات کے باعث فیصلہ کیا گیا، لاہور ویسٹ کے لیے الگ دفتر بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے