اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجوہات سامنے آ گئیں

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(لاہورنیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے ایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہاز شریف نےچند  وجوہات کی بنا پر ایف بی آر کے  سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹانے کی ہدایت کی۔ کورٹ کیسز، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم، تاجروں کیلئے متعارف سکیم میں ناکامی، ٹیکس نیٹ کو وسعت نہ دینے اور نئے ٹیکس کیلئے اقدمات نہ اٹھانا افسران کو ہٹانے کی وجہ بنا۔

ایف بی آر کے سینئر افسران کو کورٹ میں زیر التوا کیسز میں پیشرفت نہ ہونے، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی، تاجروں کیلئے حالیہ متعارف کرائی گئی سکیم کے بہتر نتائج موصول نہ ہونے اور آئی ایم ایف اور وزیر اعظم آفس کی ہدایات کے باوجود ٹیکس نیٹ وسیع نہ ہونے پر ہٹایا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر افسران کیخلاف کارروائی اور انکوائری رپورٹ بھی طلب کر لی،آئندہ ماہ عہدوں سے ہٹائے گئے افسران کیخلاف انکوائری رپورٹ وزیر اعظم آفس کو بھیجی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے