اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 299.03 قیمت فروخت : 299.57
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 347.04 قیمت فروخت : 347.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.71 قیمت فروخت : 183.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.30 قیمت فروخت : 202.67
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 241700 دس گرام : 207200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221557 دس گرام : 189932
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2860 دس گرام : 2455
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب ریلیف پروگرام، سستی نان و روٹی کی فراہمی کیلئے 1645 مقامات کی چیکنگ

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب ریلیف پروگرام کے تحت لاہور میں 1645 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔

چیکنگ کے دوران 1494 مقامات پر سستی روٹی دستیاب، 151 جگہوں پر خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئیں، 57 مقدمات ، 39 گرفتاریاں اور 3 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کئے گئے۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن صاحبزادہ یوسف نے خلاف ورزی پر تنور مالکان کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نبیل میمن نے روٹی و نان کے وزن اور قیمتوں کی خلاف ورزی پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

 ڈی سی لاہور نے مزید کہا روٹی اور نان کی قیمتوں کو نمایاں جگہ آویزاں نہ کرنے والوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لیا جا رہا ہے، شہری شکایت کے لئے وزیر اعلیٰ ہیلپ لائن صفر آٹھ صفر صفر، صفر دو تین چار پانچ پر اندراج کروائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے