اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وسیم اکرم ممبئی کپتان ہردیک پانڈیا کی حمایت میں سامنے آگئے

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ہردیک پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے ممبئی کپتان کی حمایت کر دی۔

انہوں نے ممبئی انڈینز کے کپتان پر آئی پی ایل میچز کے دوران ہونے والی تنقید پر کہا کہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں یہ مسئلہ رہتا ہے، انہوں نے اس معاملے پر ممبئی کے کپتان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر میں شائقین کا مزاج ایسا ہی رہتا ہے، جو ماضی کی باتوں میں رہ کر تنقید کرتے رہتے ہیں اس کی بجائے انہیں کپتان کی حمایت کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں رہتا ہے، ہم کبھی نہیں بھولتے، ہم اپنے بچوں کو بھی بتائیں گے کہ پانڈیا کے بچے کب پیدا ہوئے تھے، ہمیں انہیں یاد دلائیں گے کہ 20 سال پہلے وہ  اس طرح کپتان بنا تھا، ہم آگے نہیں بڑھ پاتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے