اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جیولین تھرورارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اولمپیئن جیولین تھرورارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔

اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم نے  پہلے جم ٹریننگ کی پھر تھرو کرنا شروع کیا جس کے بعد اب ارشد ندیم  بھرپور انداز سے ہر طرح کی ٹریننگ کررہے ہیں۔

 اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میں کوچ ٹرسیوس لیبنبرگ کی نگرانی میں ٹریننگ کر رہا ہوں اور ٹریننگ کے نئے طریقے و ٹیکنیکس سیکھ رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ٹریننگ سے میری صلاحیت اور اسکلز پر مثبت اثر پڑے گا، میں جنوبی افریقا میں بڑی محنت کر رہا ہوں تاکہ اپنا ٹارگٹ حاصل کر سکوں۔

ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ میرا گول پیرس اولمپکس میں اچھا پرفارم کرنا اور پاکستان کے لیے اعزاز لانا ہے، مجھے امید ہے کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے