اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی20 سیریز کا آج سے آغاز

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع ہوگی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز بھی کراچی میں کھیلے جائیں گے، ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کلین سویپ کے بعد اب قومی ٹیم ٹی 20 سیریز میں بہتر نتائج کیلئے پر امید ہے۔

ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں نے نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن میں بھرپور حصہ لیا جس میں اپنے کھیل میں نکھار پیدا کرنے کیلئے مختلف ڈرلز کیں۔

قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ون ڈے سیریز میں اچھا کھیل پیش نہیں کر سکے لیکن ٹی 20 میں پاکستان کا ریکارڈ بہتر ہے اور ٹیم اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کرے گی۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی 5 ٹی 20 میچز کی سیریز 26 اپریل سے 3 مئی تک جاری رہے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے