اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مفت ادویات کی گھروں میں ڈلیوری کے منصوبہ میں نقائص سامنے آگئے

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(لاہور نیوز)پنجاب حکومت کے مفت ادویات کو گھروں تک پہنچانے کے منصوبے میں نقائص سامنے آگئے۔

ذرائع کے مطابق دیہاتوں میں مقیم مریضوں تک مفت ادویات نہیں پہنچ سکیں گی، کوریئر کے ذریعے مفت ادویات کی فراہمی صرف بڑے شہروں تک ہوگی، نجی کوریئر کمپنی نے پنجاب حکومت کو آگاہ کردیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ دیہاتوں میں بسنے والے مریض حکومتی سہولت سے محروم رہیں گے، پنجاب حکومت نے نجی کوریئر کمپنی سے ادویات گھروں تک پہنچانے کی خدمات حاصل کیں، نجی کوریئر کمپنی کے شہروں تک محدود ہونے پر منصوبے میں تبدیلی کی گئی۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ  امراض قلب، ٹی بی، ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ادویات گھروں تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا، منصوبے کو دو فیز میں تقسیم کرنے کا پلان ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے فیز میں ادویات شہروں کے مریضوں تک مفت پہنچیں گی جبکہ دوسرے فیز میں ادویات دیہاتوں کے مریضوں تک پہنچائیں گے، نجی کوریئر کمپنی سے معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے