اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرے ون ڈے میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے، آل راونڈر عالیہ ریاض

20 Apr 2024
20 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض کا کہنا ہے کہ دوسرے ون ڈے میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں عالیہ ریاض کا کہنا تھا کہ پہلے ون ڈے میں بیٹرز کی لمبی پارٹرنرشپ نہیں لگی جس کی کمی محسوس ہوئی،جو بیٹرز بھی جارہی تھیں وہ جلد آؤٹ ہورہی تھیں، اب کوشش کریں گے کہ پہلے ون ڈے میں جو غلطیاں کیں ان کو نہ دہرائیں۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے ون ڈے میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے، دوسرے ون ڈے میں کوشش ہوگی چھوٹی پارٹنرشپ کو لمبی شراکت میں تبدیل کریں۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمنز کو 113 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی تھی۔

ویسٹ انڈیز ویمنز کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 156 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے