اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لئے فلائٹ آپریشن بحال

20 Apr 2024
20 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا۔

ایئر لائنز ذرائع کے مطابق دبئی میں بارشوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر تھا، 4 روز سے پاکستان سے یو اے ای فلائٹ آپریشن معطل تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی یومیہ 8 پروازیں دبئی جاتی ہیں، پی آئی اے کی 4 روز میں 31 پروازیں منسوخ ہوئی تھیں۔

متحدہ عرب امارات میں حال ہی میں مسلسل تین دن تک گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں کے پیشِ نظر متعدد شہر زیرِ آب آ گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے