اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ملتوی

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہورنیوز) نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ایونٹ کا پانچ مئی سے کراچی میں آغاز ہونا تھا ،  کلبز نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فٹبالرز کی تعلیمی مصروفیات سے آگاہ کیا۔پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ تعلیمی سرگرمیوں اور چیمپئن شپ کی تاریخوں میں تصادم کی متعدد درخواستوں کے پیش نظر ایونٹ کے التواء کا فیصلہ کیا گیا ، نئے شیڈول کا اعلان کلبز سے رائے طلب کرنے کے بعد کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے