اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کی جنوبی افریقا میں ٹریننگ شروع

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے جنوبی افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

اولمپئن ارشد ندیم جنوبی افریقا کے شہر پوسچر ٹروم میں موجود ہیں اور وہ 5 ہفتے کی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا گئے ہیں۔

ارشد ندیم پہلے مرحلے میں فزیکل ٹریننگ میں مصروف ہیں جبکہ آئندہ ہفتے سے تھرو کا آغاز کریں گے۔

ارشد ندیم نے بتایا کہ کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ بڑی شاندار جاری ہے، فزیکل ٹریننگ کی وجہ سے پہلے سے بہتر محسوس کررہا ہوں، کوچز کے پلان کے مطابق جلد تھرو کا بھی آغاز کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ پیرس اولمپکس میرا ہدف ہے، جلد ردھم میں واپس آجاؤں گا، کوشش ہے کہ پیرس اولمپکس سے قبل کم از کم 2 ایونٹس میں شرکت کروں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے