اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فٹبال چیلنج کپ لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے آئندہ ہفتے ہونے والا فٹبال چیلنج کپ لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے، ایونٹ کیلئے تین وینیوز کو فائنل کردیا گیا ہے۔

پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے، پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن پنجاب سپورٹس بورڈ نے پی ایف ایف کو ایونٹ کیلئے گراؤنڈ دینے سے انکار کردیا۔

پی ایف ایف نے میچز اسلام آباد شفٹ کردیے جس کیلئے تین وینیوز فائنل کرلیے ہیں، مقابلے مہران گراؤنڈ، پی ایس بی فٹبال پچ اور جناح سٹیڈیم میں ہوں گے، جناح سٹیدیم میں صرف ناک آؤٹ راؤنڈ کے میچز ہوں گے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے