اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک نیوزی لینڈ سیریز: پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر نتیجہ ختم کر دیا گیا، بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 5،5 اوورز کیلئے محدود کر دیا گیا تھا جبکہ پہلی اننگز کے پہلے ہی اوور کی  صرف دو گیندوں کا کھیل ہو سکا تھا کہ بارش پھر آ گئی۔

اپنی دو گیندوں میں شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کے اوپنر ٹم روبنسن کی وکٹ حاصل کر لی اور بارش کے باعث رکنے والا میچ دوبارہ شروع نہ ہو سکا اور یوں میچ بے نتیجہ ہی ختم کر دیا گیا۔

قبل ازیں میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث آدھا گھنٹہ تاخیر سے ہوا تھا، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ، ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ 20اپریل کو راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے