اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(لاہورنیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس بارش کے باعث ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوا۔ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کپتان نے کہا کہ ہماری کوشش ہو گی پاکستان کو 160 رنز سے زائد کا ہدف دیں۔

اس موقع پر پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سینئرز اور جونیئرز کے کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں، پاور پلے کے اوورز بہت اہم ہوں گے۔بابراعظم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں تین کھلاڑی ڈیبیو کر رہے ہیں، ڈیبیو کرنے والوں میں عثمان خان، عرفان خان اور ابرار احمد شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے