اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کاسوشل میڈیا پر شاہین آفریدی سے اختلافات کی گردش خبروں پرپریشانی کا اظہار

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کو سن کرحیران ہیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور میرے اختلافات کی خبریں سن کر حیران ہوں، ہمارے ایک دوسرے سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ شاہین اور میرا ہدف پاکستان کیلئے کھیلنا اور میچ جیتنا ہے۔

بابراعظم کے بطور کپتان کا باضابطہ اعلان ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہیں تھی کہ شاہین کپتانی سے ہٹائے جانے پر ناراض ہیں جبکہ بابر سے بھی انکے تعلقات خوشگوار نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے