اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم جماعت کے سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لاہور بورڈ نے نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔

لاہور بورڈ نے نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔رجسٹریشن کروانے والے طلباء 2026 میں میٹرک کا امتحان دیں گے۔

تعلیمی ادارے 29 مئی تک سنگل فیس کے ساتھ رجسٹریشن جمع کرواسکیں گے۔30 مئی سے 13 جون تک لیٹ فیس 600 روپے جرمانہ کے ساتھ رجسٹریشن کی جائے گی۔

مذکورہ تاریخ کے بعد امیدواروں سے تین گناہ فیس کے ساتھ رجسٹریشن وصول کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے