اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تعلیم مکمل کرنیکا عزم، انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان سعد بیگ کو فل برائٹ سکالر شپ مل گئی

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(لاہورنیوز) کپتان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعد بیگ کوکھیل کیساتھ ساتھ اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے فل برائٹ سکالرشپ مل گئی۔

 

کپتان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی سعد بیگ سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی میں سافٹ ویئرانجینئرنگ ڈپارٹمنٹ کاحصہ بن گئے۔اس موقع پر سعد بیگ نے کہا کہ کرکٹ کوپڑھائی کےساتھ لیکر چلنا چاہتا ہوں، انٹر میں پری انجینئرنگ لی اب سافٹ ویئرانجینئرنگ میں پڑھائی کررہا ہوں، کھیل کےساتھ پڑھائی مشکل ہوتی ہےمگراسکوساتھ لیکرچلناہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا بنیادی مقصد پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے، صرف پاکستان کے لئے کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، پاکستان سے موقع ملے یا نہ ملے پاکستان کےعلاوہ کہیں سے کھیلنے کا نہیں سوچا۔

وائس چانسلر سرسید یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ سعد بیگ پوٹینشل کھلاڑی ہیں جو پڑہائی کو جاری رکھنا چاہتے ہیں، سعد بیگ کا سرسید کے ساتھ جڑنا مستقبل کے معماروں کے لئے اچھی مثال ہے۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے