اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹی20 میچز میں شرکت مشکوک

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان و فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹی 20 میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی باؤلنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں، فاسٹ باؤلر ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل کسی قسم کا رسک نہیں لینا چاہتے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں ایک اور لاہور میں آخری دو ٹی 20 میچز کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے