اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاطف اسلم نے عید پر اہلیہ کے ہمراہ تصاویرمداحوں کیساتھ شیئر کردیں

14 Apr 2024
14 Apr 2024

(ویب ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اپنہ اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں۔

انسٹاگرم پر جاری تصاویر میں گلوکار نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے جس پر شیشوں کے ڈیزائن والی کشیدہ کاری کی گئی ہے جبکہ ان کی اہلیہ نے سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں عاطف اسلم نے ’خوشی، محبت اور شکر گزاری‘ کے الفاظ لکھے اور عید مبارک کے ہیش ٹیگ استعمال کیے۔

سوشل میڈیاپر مداح گلوکار کی نئی تصاویر کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے