اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امداد یا قرض نہیں بیرونی سرمایہ کاری ہماری ترجیح ہے: عطا اللہ تارڑ

10 Apr 2024
10 Apr 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت امداد کے بجائے بیرونی سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے لاہور میں تقریب میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے معاشی حالات میں بہتری آرہی ہے، سعودی ولی عہد نے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ دیرپا تعلقات کا خواہاں ہے، سعودی میڈیا نے وزیراعظم کے دورے کو خصوصی کوریج دی، ہمیں قرض نہیں تجارت چاہئے، سعودی عرب کی جانب سے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد سٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آئی ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ نظام کی بہتری کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے، ہم سسٹم کو بہتر کرنا چاہتے ہیں، حکومت نجکاری پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے