اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھاٹی گیٹ میں ون ویلر کی تیز رفتاری 6 ماہ کے بچے کی جان لے گئی

08 Apr 2024
08 Apr 2024

(لاہور نیوز) بھاٹی گیٹ میں ون ویلر کی تیز رفتاری 6 ماہ کے بچے کی جان لے گئی۔

 پولیس کے مطابق حادثے میں متوفی بچے کا باپ، ماں اور بہن شدید زخمی ہو گئے، خضر اپنی بیوی عائشہ، بیٹی دعا اور 6 ماہ کے بیٹے اذلان کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا ،2 لڑکے ون ویلنگ کرتے ہوئے تیز رفتاری سے موٹرسائیکل سوار فیملی میں جا لگے۔

 پولیس نے بتایا ماں کی گود سے 6 ماہ کا بچہ زمین پر گر کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، بچے کی لاش مردہ خانے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، ون ویلر آصف کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے