اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا عثمان خان کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ

08 Apr 2024
08 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پی سی بی نے اماراتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کے اعلان کے بعد عثمان خان کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عثمان خان قومی ٹیم میں کھیلنے کیلئے اہل ہیں اور وہ کھیلیں گے، عثمان خان کی سلیکشن کا معاملہ زیر غور ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل امارات کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹاپ آرڈر  بلے باز عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی تھی۔

امارات کرکٹ بورڈ کے مطابق عثمان خان نے بورڈ کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی جس کے نتیجے میں وہ اب یو اے ای بورڈ کے تحت ہونیوالے کسی بھی ایونٹ میں 5 سال تک شریک نہیں ہو سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے